تازه خبریں

اسکردو : نماز جمعہ کا اجتماع لاکھوں افرادش شریک متنازعہ بل کی مخالف احتجاج

پاکستان بھر میں اربعین حسینی لاکھوں افراد مختلف شہروں میں اجتماعات میں شریک

جعفریہ پریس پاکستان :دنیا بھر کی برح پاکستان بھر میں اربعین امام حسین ؑ 1445 ھ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے پاکستان بھر کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان و آزاد کشمیر میں بڑے اجتماعات جاری لاکھوں افراد اجتماعات میں شریک بچے بوڑھے جوان والہانہ انداز میں پیدل جلوسوں میں شریک ہورہے ہیں جبکہ یکم ربیع الاول کے عوامی اجتماع کے حوالے سے بھی عوامی رابطہ مہم جاری