پاکستان بھر میں ایام محرم الحرام کی مجالس کا آغاز لاکھوں عزادار اجتماعات میں شریک ۔جعفریہ پریس پاکستان : دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی محرم الحرام کا آغاز دارالحکومت سمیت ملک کے تمام صوبوں ،گلگت بلتستان و آزاد کشمیر میں چھوٹے بڑے اجتماعات جاری جن میں لاکھوں عزادار شریک علماء کرام خطباء و ذاکرین فضائل و مصائب اہلبیتؑ بیان کررہے ہیں