تازه خبریں

پاکستان بھر میں یوم تاسوعہ لاکھوں مسلمان خانوادہ رسولﷺ کے غم میں شریک

پاکستان بھر میں یوم تاسوعہ لاکھوں مسلمان خانوادہ رسولﷺ کے غم میں شریک

دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں یوم تاسوعہ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے شیعہ سنی مسلمان مل کر خانوادہ رسولﷺ اور انصار کربلا کا غم منارہے ہیں پاکستان بھر میں تمام مسالک اپنے مخصوص انداز میں نواسہ رسول امام حسین ؑ کا غم مناتے ہیں ۱۴۴ھ محرم الحرام بھی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

نویں محرم الحرام کےسلسلے میں ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں قصبوں دیہاتوں میں مجالس و جلوس ہائے عزا کا سلسلہ جاری ہے