پاکستان بھر میں یوم علی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

پاکستان بھر میں یوم علی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

23 اپریل2022 جعفریہ پریس پاکستان : دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یوم علی نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائیگا ملک کے تمام صوبائی ہیڈکوارٹرز سمیت چھوٹے بڑے شہروں قصبوں دیہاتوں میں مجالس عزا کا اہتمام کیا جارہا ہے جس میں لاکھوں عزادار شریک ہیں