تازه خبریں

پشاور:متحدہ مجلس عمل کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس اسلامی تحریک پاکستان کے صوبائی و مرکزی رہنما شریک

متحدہ مجلس عمل کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس المرکز الاسلامی میں وفاقی وزیر الحاج اکرم خان درانی کی زیر صدارت منعقد ہوا جسمیں فاٹا سپریم کونسل کے اراکین سمیت اسلامی تحریک پاکستان خیبرپختونخواہ کے صدر علامہ حمید حسین امامی،مرکزی رہنما اسلامی تحریک پاکستان علامہ رمضان توقیر لیاقت بلوچ ، مولانامحمدامجد خان ، پیرمحفوظ مشہدی ، ، محترم سردارخان لغاری ، مولانا فضل الرحمن مدنی اور دیگر شریک
اجلاس میں امریکی دھمکیوں کے بعد قوم میں اتحاد اور رائے عامہ بیدار کرنے کی مہم ، عام انتخابات کی تیاریوں سمیت فاٹا ریفارمز جیسے دیگر امور زیر غور

facebook.com/jafariapress.official/