تازه خبریں

پیام کربلاء و اتحاد امت کانفرنس سرگودھا

پیام کربلاء و اتحاد امت کانفرنس سرگودھا
18ستمبر 2016
سرگودھا
شیعہ علماء کونسل و جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سرگودھا کے زیر اہتمام پیام کربلاء و اتحاد امت کانفرنس سے کے مناظر یہ کانفرنس مرکزی امام بارگاہ سرگودھا بلاک 7 میں منعقد ہوئی جس میں خصوصی شرکت قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کی اس کے علاوہ ڈاکٹر علامہ سبیر حسن میثمی،قاضی غلام مرتضی،آیت اللہ محمد حسین نجفی،چیئرمین امام یہ آرگنائزیشن لعل مہدی خان،علامہ سبطین سبزواری،مرکزی سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سمیت اہلسنت کے مقامی عمائدین سیاسی و مذہبی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں عوام موجود تھی اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ اتحاد امت مسلمہ وقت کی اہم ضرورت ہے امام حسین ؑ کا پیغام سب مسلمانوں کے لئے مشعل راہ ہے