ڈیرہ اسماعیل خان
مریالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے سید مشتاق شیرازی کے چھوٹے بھائی سید مظہر شیرازی کو گھر کے دروازے پر فائرنگ کر کے شہید کردیا گیا گزشتہ برس عید الفظر کے دن شاہد شیرازی کو شہید کیا گیا آج ان کے چچا مظہر شیرازی کو شہید کر دیا گیا