جعفریہ پریس – شیعہ علماء کونسل پاکستان (کراچی ڈویژن) کے کارکنان نے جس جوش و جذبے اور شب و روز کی انتھک محنت سے کامیاب کفن پوش ماتمی ریلی کا انعقاد ممکن بنایا اسے مد نظر رکهتے ہوئے ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ہماری استدعا پر جوعلماء کرام ، مومنین و مومنات بالخصوص خانوادہ شہداء نے اپنی ملی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے ان اجتماعات میں شریک ہوئے ہم ان کے بھی شکر گذار ہیں-
شیعہ علماء کونسل پاکستان سنده کے سیکرٹری جنرل محترم علامہ سید ناظرعباس تقوی نے کامیاب کفن پوش ماتمی ریلی کے اختتام پرشیعہ علماء کونسل صوبہ سنده کے تمام کارکنان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ شیعہ نسل کشی کے خلاف سنده بھر میں احتجاجی اجتماعات کے انعقاد کے سلسلے تمام کارکنان کی خدمات قابل ستائش ہیں بالخصوص شیعہ علماء کونسل (کراچی ڈویژن) کے کارکنان نے جس جوش و جذبے اور شب و روز کی انتھک محنت سے کامیاب کفن پوش ماتمی ریلی کا انعقاد ممکن بنایا اسے مد نظر رکھتے ہوئے ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ پروردگارانہیں مسقبل میں بھی اسی ہمت و لگن کے ساتھ اپنے ملی فرائض کی انجام دہی کی توفیق عطا فرمائے-
شیعہ علماء کونسل پاکستان سنده کے سیکرٹری جنرل نے مرید کہا کہ ہماری استدعا پر جوعلماء کرام ، مومنین و مومنات بالخصوص خانوادہ شہداء اپنی ملی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے ان اجتماعات میں شریک ہوئے ہم ان کے بھی شکر گذار ہیں-
- ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
- اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
- جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
- سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
- سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
- راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
- شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
- ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت