کراچی برسی شہداء و قائدین و تحفظ عزا کانفرنس عزاداری میں رکاوٹ کسی صورت قبول نہیں کرینگے
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام برسی قائدین و شہدائے ملت جعفریہ پاکستان و تحفظ عزا کانفرنس عزاخانہ زہرا روڈ سولجربازار میں کیا گیا جس میں کراچی بھر سے کارکنان و عوام نے شرکت کی کانفرنس میں علامہ شبیر حسن میثمی،علامہ اسد اقبال زیدی،علامہ سید ناظر عباس تقوی،علامہ رضی حیدر زیدی،علامہ عابد عرفانی،علامہ کامران عابدی،علامہ نثار قلندری سمیت شہر بھر سے علماء خطباء شریک تھے پروگرام کے اختتام پر کانفرنس سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقنوی نے ٹیلفونک خطاب کیا کانفرنس کے اختتام پر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ نے پریس کانفرنس کی