کراچی عظیم الشان یوم القدس ریلی
جعفریہ پریس پاکستان : شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اپیل پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد ریگل چوک تا پریس کلب کیا گیا جس میں ہزاروں مرد اور خواتین نے شرکت کی اور فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیا ریلی میں کراچی بھر سے ذمہ داران کارکنان علماء کرام خواتین اور بچوں نے شرکت کی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے یوم القدس ریلی ریگل سے پریس کلب کراچی کی جانب رواں دواں
کراچی جمعۃ الوداع
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اپیل پر پاکستان بھر کی طرح شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے یوم القدس ریلی ریگل سے پریس کلب کراچی کی جانب رواں دواں جعفریہ اسٹوڈنٹس ، جعفریہ یوتھ کے کارکنان عوام بچے بوڑھے جوان بڑی تعداد میں شریک
کراچی یوم القدس 2023
قائدملت جعفریہ علامہ سیدساجدعلی نقوی کے حکم پر مظلومینِ جہانِ فلسطین کی حمایت میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے منعقد ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی علماء کرام ،کارکنان ، خواتین کی بڑی تعداد شریک
All reactions: