تازه خبریں

کراچی : علامہ سید ناظر عباس تقوی کی تقریب سنگ بنیاد میں شرکت وخطاب

19 فروری 2018 کراچی
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی کراچی گلشن حدید میں منعقدہ تقریب سنگ بنیاد ضریح امام حسین ؑ میں شرکت۔ تقریب زیر انتظام اجمن محبان آل رسول ﷺ منعقد کی گئی۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان تقریب میں مہمان خصوصی تھے