• گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
  • حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات

تازه خبریں

کراچی میں سیکیورٹی فورسز پر حملے شہرکراچی کے امن وامان کو تباہ کر نے کی سازش ہے گذشتہ کئی سا لوں بعد شہر کراچی میں امن واستحکام کی فضاءقا ئم ہو ئی ہے(علامہ سید ناظر عبا س تقوی)

 وہ لوگ جو لندن اور دبئی میں آب زم زم سے نہاں کرآئے ہم اُن سے امید کر تے ہیں کہ اس شہر میں تشیع کہ ساتھ ہونے والی زیا تیوں پر سے پردہ اٹھائےآج وہ افراد جو ماضی میں کالعدم دہشت گرد جماعتوں سے رابطے میں تھے اور اُن کی موجودگی میں ایک ایک دن میں بیس،بیس شیعہ جوان قتل کیئے جارہے تھےگر اُس وقت ضمیر مردہ تھے آج تو اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرکے ضمیر جاگ چُکا ہے تو اب حق ااور سچ بتا ئیں کے کراچی میں شیعہ ٹا رگٹ کلنگ کس کے حکم پر ہوتی تھی اور کون کر تے تھے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماءکو نسل صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کا کہنا ہے کہ کراچی میں سیکیورٹی فورسز پر حملے شہرکراچی کے امن وامان کو تباہ کر نے کی شازش ہے گذشتہ کئی سا لوں بعد شہر کراچی میں امن واستحکام کی فضاءقا ئم ہو ئی ہے جس میں عوام اپنا تحفظ محسوس کر رہی ہے اس صورتحال میں سیکیورٹی فورسز پر حملے شہر کراچی میں دہشت کی فضاءقائم کر نے کے لیے کیئے جا رہے ہیں ہم رینجرز چو کیوں پر ہو نے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہیں ان بزدلانہ کار وائیوں سے سیکیورٹی اداروںکے حوصلے ہر گز کم نہیں ہو نگے کراچی کا امن اُس وقت تک ناگزیر ہے کے جب تک دہشت گردوں کے نیٹ ورک چلانے والوں کو اور اُن کے سہولت کا روں کو سزائیں نہیں ملے گی اُس وقت تک یہ بزدل دہشت گرد ان کار وائیوں میں ملوث رہیں گے کراچی کے امن کے لیے دہشت گردوں کے خلاف جاری آپر یشن کو بلا امتیاز جاری رکھا جائے ہم امید کر تے ہیں کہ کراچی میں گزشتہ واقعات جس میں سا نحہ عاشورا اور دیگر سا نحات کی جوائنٹ انٹرو گیشن رپورٹ پر حکومت اور قانون نا فز کر نے والے ادارے ہمیں اعتماد میں لیں اور ہمیں بتائے کے کراچی میں سینکڑوں شیعہ جوانوں کی قتل وغارت گری کے پیچھے کونسے گروپ اور دہشت گرد کار فرماءتھے آج وہ افراد جو ماضی میں کالعدم دہشت گرد جماعتوں سے رابطے میں تھے اور اُن کی موجودگی میں ایک ایک دن میں بیس،بیس شیعہ جوان قتل کیئے جارہے تھے تو اُس وقت سچائی کا پر چم اٹھانے والے اور پا کستان کا پرچم لہرانے والے کراچی میں بے گناہ پاکستانی عوام کی قتل و غارت گری پر خاموش کیوں تھے اگر اُس وقت ضمیر مردہ تھے آج تو اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرکے ضمیر جاگ چُکا ہے تو اب حق اور سچائی بتا ئیں کے کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں جو شیعہ جوان قتل کیئے گے کس کے حکم پر کس نے مارے اور ان کے مقا صد کیا تھے وہ لوگ جو لندن اور دبئی میں آب زم زم سے نہاں کرآئے ہم اُن سے امید کر تے ہیں کہ اس شہر میں تشیع کہ ساتھ ہونے والی زیا تیوں پر سے پردہ اٹھائے اور عوام کو حقا ئق بتائے عوام یہ حقا ئق سُنا چاہتی ہے