تازه خبریں

کربلا:آمد محرم الحرام سید الشہداء کے حرم کا پرچم سیاہ رنگ میں تبدیل کردیا گیا لاکھوں عزادار شریک

کربلا معلی میں آغاز ایام عزا۔۔۔ لاکھوں زائرین کی حاضری۔۔۔ عزاداروں کا سمندر اُمڈ آیا۔۔کربلا:آمد محرم الحرام سید الشہداء کے حرم کا پرچم سیاہ رنگ میں تبدیل کردیا گیا لاکھوں عزادار شریک

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا

اے مسمع اگر ہمارے سوگ میں بہائے جانے والے شخص کے آنسو کا ایک قطرہ جہنم میں ڈال دیا جائے تو وہ آتش جہنم کو اس طرح سے ختم کر دے گا کہ اس میں تپش باقی نہیں رہے گی۔

کتاب بحار الانوار ج٤٤ ص٢٨٢

+4