تازه خبریں

کربلا عراق دو کروڑ سے زائد فرزندان توحید کا پر امن اجتماع

کربلا عراق دو کروڑ سے زائد فرزندان توحید کا پر امن اجتماع

سال ۲۰۲۲ میں اربعین حسینی کے موقع پر میڈیا رپورٹ کے مطابق ۲ کروڑ ۳۰ لاکھ زائرین نے اربعین حسینی میں شرکت کی دنیا بھر میں اب تک کی یہ سب سے بڑا انسانی اجتماع ہے