• گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
  • حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات

تازه خبریں

گزشتہ سال پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات نے ہزاروں بے گناہ عوام اور خاندانوں کو متا ثر کیا علامہ ناظر عباس تقوی

جعفریہ پریس کراچی (اسٹاف رپوٹر)شیعہ علماء کو نسل سندھ کے صدر علامہ نا ظر عباس تقوی نے نئے سال کی آمد کے موقع پر صوبائی دفتر میں کا رکنان کی تر بیاتی نشت سے خطاب کرتے ہوئے کہاں سال نو ں کی آمد انسان کو اپنے گزرے ہوئے سال کی طرف متوجہ کرتی ہیں کہ انسان نے کیا کھویا اور کیا پایا عقلمند انسان وہی ہے جو اپنے گزشتہ سال سے عبرت لیتے ہو ئے آئندہ کی طر ف بہتر اقدامات کریں کہ ماضی میں گزری ہوئے غلطیوں کا ازالہ ہوسکے۔گزشتہ سال پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات نے ہزاروں بے گناہ عوام اور خاندانوں کو متا ثر کیا اور دہشت گردی کی لپیٹ میں آگے ہمیں چائیے کہ نئے عزم اور حوصلے کہ سا تھ بابائے قوم اور پاکستان سے وعدہ کریں کہ ہم اپنے ملک کہ مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے پاکستان اور عوام کی جان ومال عزت وآبروں کی حفاظت کریں گے ۔اور پاکستان کو دہشت گردوں سے پاک کریں گے و ہ سوچ اور نظریہ جو قائداعظم محمد علی جناح نے دیا تھا اُس نظریے پر عمل پیرا ہوکر لاالہ اللہ محمد رسول اللہ کہ پرچم کے سائے میں تمام مسلمان ومکاتب فکر ایک ہو کر ملک سے وہ گروہ جو ملک میں فرقہ واریت پر مبنی انتشار پھلانے کی شازشیش کر رہے ہیں شیعہ وسُنی ملکر اُن شازشوں کو ناکام بنائے گے آخر میں پاکستان کی سلامتی وترقی کے لیے دعا کرائی گی