گلگت بلتستان کے نگراں وزیر محمد علی قائد کا آبائی علاقےمیں پرتپاک ا ستقبال
گلگت بلتستان
نگراں وزیر برائے گلگت بلتستان محمد علی قائد آبائی گاؤں تھول نگر پہنچے جہاں ہزارواں افراد نے رہنما اسلامی تحریک محمد علی قائد کا استقبال کیا محمد علی قائد کو دنیور سے تھول نگر ریلی کی صورت میں لایا گیا ریلی میں اسلامی تحریک پاکستان کے ہزاروں کارکنان و عوام نے شرکت کی محمد علی قائد نے تھول نگر میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا