تازه خبریں

کرسمس ڈے پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

یــوم آزادی پاکســـتان محبـــت اخوت اور تمام طبقات کےحقوق کا درس دیتا ہے

یــوم آزادی پاکســـتان محبـــت اخوت اور تمام طبقات کےحقوق کا درس دیتا ہے،اس ملـــک کی آزادی سےتمام طبقات کی آزادی وابستہ ہے،ایسا کوئی قانون جو آزادی کے خلاف ہو،ہم اس کو قبـــول نہیں کرتے، قائد اعظم محمد علی جناغؒ نے اس ملک کی بنیاد آئین کے مطابق تمام مذہبی طبقات کو مکمل آزادی کے ساتھ اپنی رسومات ادا کرنے کی بنیاد پر رکھی آج اس آئین کے ساتھ کھلواڑ کیوں؟؟؟

ـــ

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی۔