• حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات
  • کارکنان ملک گیر ورکر کنونشن کی تیاری کریں ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی

تازه خبریں

یوم تکریم شہدا: ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں علامہ سید ساجد علی نقوی

یوم تکریم شہدا: ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں علامہ سید ساجد علی نقوی

ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں ، علامہ سید ساجد علی نقوی
ملکی سرحدوں کی حفاظت اور دفاع وطن کےلئے ملک کے تمام طبقات کو متحد ہوکر ایک آواز ہونا ہوگا ،قائد ملت جعفریہ
دفاع وطن کےلئے جانیں قربان کرنیوالے افواج پاکستان کے شہدا کو خراج عقیدت ،غازیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، یوم تکریم شہدا پر پیغام
قومی یکجہتی کو مقدم خیال کرتے ہوئے ملک کی سرحدوں کے دفاع اور داخلی سلامتی کو باہم متحدہوکر یقینی بنایا جائے، علامہ ساجد نقوی
ملی یکجہتی اور اتحاد امہ کے اپنے مشن پر کاربند رہتے ہوئے دشمن کی سازشو ں کو ناکام بناتے رہیں گے ، یوم تکریم شہدا پر عزم