یوم مواخات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کا پیغام
راولپنڈی/ اسلام آباد3اپریل 2023ء( جعفریہ پریس پاکستان ) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا ’ یوم مواخات “ 12 رمضان المبارک کی مناسبت سے کہنا ہے کہ نبی رحمت نے انصار و مہاجرین کو آپس میں بھائی بھائی بناکر بھائی چارے کی تشکیل کی اور آئیڈیل معاشرے کی بنا ڈالی اور اس موقع پر حضرت علی ابن ابی طالب کو اپنا بھائی قراردے کر انکی قدر و منزلت کو واضح کیا ۔یوم مواخات کی روشنی میں مسلمانان پاکستان کو اپنی صفوں میں اخوت یگانگت کو فروغ دینا چاہیے ایک بار پھر ” اخوت“ کی تجدید کی جائے اور انصار و مہاجرین والا جذبہ پیدا کرکے ایک دوسرے کے دکھ بانٹے جائیں تاکہ مشکلات اور مصائب کا مقابلہ کیا جاسکے۔
- گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
- حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
- جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
- پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
- رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
- مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
- گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
- فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
- شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
- علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات