جعفریہ پریس﴿خبر﴾ کراچی سے اہم خبر:صوبائی نشست PS117 سے اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے جناب علی رضا کے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے گئے جبکہ اسلامی تحریک صوبہ سندھ کے صر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے بطور کورنگ کنڈیڈیٹ کاغذات جمع کرائے اس موقع پر اسلامی تحریک کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل حسنین رضوی,مولانا جعفر سبحانی, کراچی کے صدر مولانا کرم الدین واعظی,جنرل سکریٹری کراچی مسلم رضا برادر سرور و دیگر عہدیداران ہمراہ تھے نامزدگی کا باقاعدہ اعلان اسلامی تحریک کے رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے کیا