تازه خبریں

اڑیسہ میں فسادات ،مسلمانوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری

اڑیسہ میں فسادات ،مسلمانوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری

دنیا کی بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں مسلم کش فسادات کاسلسلہ جاری ہے ۔
ریاست اڑیسہ میں کرفیو کے باوجود مودی سرکار کے آشیرباد میں ہندو انتہاپسند بے لگام پھر رہے ہیں اور مسلمانوں کوہراساں کیا جانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا جارہاہے۔ضلع بھدرک میں انٹرنیٹ سروس بند ہے اورکرفیو کے باعث مسلمانوں کی نقل و حرکت کو بھی محدود کر دیا گیا۔