سانحہ عاشورا کراچی کو 14 برس بیت گئے مگر اب تک شہداء کے لواحقین اور متاثرین کو انصاف نہ مل سکا سانحے کے بعد سے اب تک قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی مسلسل ملک میں قانون کی عملداری کی بات کررہے ہیں
ریاست پاکستان سے متاثرین اب بھی انصاف کی فراہمی کا تقاضہ کررہے ہیں