تازه خبریں

سمندری طوفان بپر جوائے آج دن 11 بجے پاکستان میں داخل ہوگا،کیٹی بندر سے ٹکرائے گا

سمندری طوفان بپر جوائے آج دن 11 بجے پاکستان میں داخل ہوگا،کیٹی بندر سے ٹکرائے گا

بحیرہ عرب کے سمندری طوفان کا رخ بدل گیا، بپر جوائے کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگا،  سمندری طوفان جمعرات کو دن 11 بجے پاکستانی حدود میں داخل ہوگا اور کیٹی بندر سے ٹکرائے گا، بپر جوائے کیٹی بندر سے قریب  اور کراچی سے

محکمہ موسمیات کے مطابق بپر جوائےگزشتہ 6 گھنٹوں سے شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے، سمندری طوفان کراچی کےجنوب سے 310 کلو میٹر دور ہے، سمندری طوفان کیٹی بندر کےجنوب، جنوب مغرب سے 240 کلو میٹر دور ہے، سمندری طوفان کےمرکز اور اطراف میں ہواؤں کی رفتار 150 سے 160کلو میٹر فی گھنٹہ، سسٹم کے مرکز  کے اطراف سمندر میں شدید طغیانی ہے، سسٹم کے مرکز کے گرد  لہریں  30 فٹ تک بلند ہو  رہی ہیں۔

تھوڑا دور ہوگیا ہے۔