تازه خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان درابن میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت

ڈیرہ اسماعیل خان درابن میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید میجر سبطین خان و رفقاء کی شہادت پر تعزیت اور جوانوں کی جواں مردی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔