راولپنڈی
قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ضلعی صدر کوٹ ادو سید سجاد حسین کاظمی اور تنظیمی کارکنان استاد محمد اسلم خان سرائی، ظفر عباس خان سرائی اور غلام عباس خان سرائی نے ملاقات کی ملکی صورتحال بالخصوص تنظیمی اور عزاداری کے حوالے سے درپیش مسائل پر گفتگو کی قائدِ محترم نے گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔