تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جامعۃ الکوثر سے تشریف لائے علامہ شیخ اسحاق علی نجفی،علامہ شیخ انور علی نجفی اور علامہ شیخ احمد فخرالدین نے ملاقات کی وفد نے علامہ ملک ظفر عباس کی وفات پر قائد محترم سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر ان کی رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے جامعۃ الکوثر کے وفد کی ملاقات

راولپنڈی

۔