صاف پانی کی فراہمی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ کی سرپرستی اور چیئرمین زہرا(س) اکیڈمی پاکستان کے زیر اہتمام سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خصوصی ہدایات و نگرانی میں شیعہ علماء کونسل تحصیل ٹھل کے زیر اہتمام منصوبہ فراہمی آب کے تحت انتہائی پسماندہ علاقوں میں پینے کے میٹھے اور صاف و شفاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر کام جاری ملک کے دور دراز علاقوں می ں بھی منصوبوں پ