تازه خبریں

پاک افغان بارڈر کی صورتحال تشویشناک ہے معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کیا جانا چاہئے

پاک افغان بارڈر کی صورتحال تشویشناک ہے معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کیا جانا چاہئے

پاک افغان بارڈر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جوانوں کی شہادتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کیا جانا چاہیے، دو پڑوسی اسلامی ممالک میں اس کشیدگی سے خطہ میں نئے مسائل و مشکلات جنم لیں گے