ڈیرہ اسماعیل خان یوم شہدائے پولیس کے موقع پر تقریب میں علامہ رمضان توقیر شریک
یوم شہداء پولیس کے حوالے سے جی پی او موڑ ڈیرہ میں لگائےگئے تاثراتی سٹال اور شہدائے پولیس کے خراج تحسین واک میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنمآ علامہ محمد رمضان توقیر کی شرکت۔
شہدائے پولیس تاثراتی سٹال پر تاثراتی بک پر پولیس کی قیام امن کیلئے لازوال قربانیوں کے بارے میں اپنے تاثرات درج کئیے .
شہدائے پولیس خراج تحسین واک سے خطاب کیااور ڈیرہ میں قیام امن اور شہدائے پولیسں کی بلندی درجات کےلئے دعا کرائی ۔
تحصیل سٹی صدر سید انصار علی زیدی بھی ہمراہ تھے ۔



