گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے، پانی بجلی اور گندم جیسی بنیادی ضروریاتِ زندگی کو ہنگامی بنیادوں پر فراہم کیا جائےتاکہ ان کے مسائل کسی حد تک کم ہو سکیں۔
مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیــــر حسن میثمــــی۔