ملک بھر سے سانحے کی آڑ میں دیگر جلوس ہائے عزا پر پابندی کسی صورت قبول نہیں , اپنے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا November 17, 2013
کینیڈا گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں روز عاشورہ کو نہایت شان دار مرکزی جلوس عاشورہ برآمد ہوا November 17, 2013
گلگت بلتستان عوام ہوشیار رہیں، ایک سازش کے تحت فرقہ واریت کو ہوا دی جا رہی ہے، شیخ مرزا علی November 17, 2013
پنجاب سانحہ راولپنڈی انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا،اگر انتظامیہ تین ماہ پہلے جاگ جاتی تو اس قدر بڑا سانحہ پیش نہ آتا . عبداللہ رضا،مرکزی سینیر نائب صدر جے ایس او پاکستان November 17, 2013
ملک بھر سے سانحہ راولپنڈی کے بعد سانحہ ملتان،پاکستان کے حالات کو خراب کرنے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے . ساجد علی ثمر،مرکزی صدر جے ایس او پاکستان November 17, 2013
سندھ یوم عاشور کے جلوس پر حملہ آور افراد اور مسجد کے خطیب کو توہین رسالت کے مقدمے میں گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے،ملی یکجہتی کونسل سندھ November 17, 2013
پنجاب سانحہ راولپنڈی کے حوالے سے علامہ عارف حسین واحدی کی کمشنر،آر پی او اور دیگر افسران بالا سے ملاقاتیں November 17, 2013
ملک بھر سے ہم نے ہمیشہ اتحاد و وحدت کی بات کی ہے، انتظامیہ کرفیو کے باوجود شرپسندوں کو لگام دینے میں ناکام نظر آ رہی ہے، یک طرفہ کاروائی ملکی استحکام کے لیےانتہائی خطرناک ہے، علامہ عارف حسین واحدی November 17, 2013