پنجاب قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر کل مُلک بھر میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان – مطالبات منظور نہ ہوۓ تو ملک بھر میں دھرنے دے کر ملک کا پہیہ جام کر دیں گے January 23, 2014
ملک بھر سے مرکز کے پالیسی کی مکمل حمایت۔ جے ایس او پاکستان کل احتجاجی ریلیوں کودھرنوں میں تبدیل کر دے گی۔ دنیا دیکھے گی کہ ملت تشیع اپنے قومی قیادت کے ایک اشارے پر ملک کا کونہ کونہ جام کر دے گی January 23, 2014
گلگت بلتستان حکومت 24 گھنٹے کے اندر مطالبات پر عمل درآمد کو یقینی بنائے بصورت دیگر قائد ملت جعفریہ کی حکم پر پورے ملک کی طرح گلگت بلتستان کے مظاہرے دھرنوں کی شکل میں تبدیل ہو جائیں گے January 23, 2014
گلگت بلتستان شیعہ علما کونسل بلتستان کی مرکز کے پالیسی کی مکمل حمایت کا اعلان – 24 گھنٹہ کا الٹی میٹم ،اگرمطالبات منظورنہیں کئے گئے تو احتجاجی مظاہروں کو دھرنوں میں تبدیل کردیا جائے گا January 23, 2014
پنجاب 24 گہنٹے کا الٹی میٹم ، مطالبات نہ مانے گئے تو کل بروز جمعے ملک بھر کے احتجاجات کو دھرنوں میں بدل کر ملک کو ایک بار پہر جام کر دیں گے January 23, 2014