• علامہ شبیر حسن میثمی کی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت پر تعزیت
  • علامہ عارف حسین واحدی نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی
  • علامہ سید اسد اقبال زیدی شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر منتخب
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا صدارتی انتخاب کل ہوگا
  • اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں
  • کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کیا جائے علامہ شبیر میثمی
  • “شہدائے جے ایس او پاکستان کی قربانیوں اور انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔” مرکزی صدر
  • ہم مسلسل گلگت، بلتستان کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں علامہ شبیر میثمی
  • ایرانی صدر کی اقتداء میں نماز مغربین شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات
  • اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ

تازه خبریں

سلام آباد:وزارت مذھبی امور کی طرف سے اسلام آباد ھوٹل میں وزیر مذھبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت قومی علما مشائخ کونسل پاکستان کا اھم اجلاس

اسلام آباد:وزارت مذھبی امور کی طرف سے اسلام آباد ھوٹل میں وزیر مذھبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت قومی علما مشائخ کونسل پاکستان کا اھم اجلاس منعقد ھوا۔جس میں شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹڑی جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے بھی شرکت کی اجلاس میں مذھبی اور بین المذاھب ھماھنگی کے بارے میں مفصل غور و خوض کیا گیا اھم فیصلے ھوئے،وفاقی وزیر کے علاوہ مختلف صوبوں سے مذھبی امور کے سیکریٹریز نے بھی شرکت کی سردار محمد یوسے صاحب نے علما مشائخ کونسل کے قیام کی غرض و غایت کو بیان کیا ایک سالہ کارکردگی بیان کی،وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے بھی خصوصی شرکت کی اور ملکی سلامتی کی صورتحال،نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد،آپریشن ردالفساد اور علما و مشائخ کے تعاون اور اتحاد و وحدت کی ضرورت پر مفصل بریفنگ دی،علمائ کرام نے مختلف سوالات اور تجاویز دیں آخر میں پاراچنار میں دھشتگردی کی قرارداد مذمت علامہ عارف واحدی نے پیش کی ھاوس نے منظور کی اور شھدا کے لئے دعا کرائی گئی۔