مدرسہ صادقین کا افتتاح علامہ تقی شاہ نقوی کی تقریب افتتاح میں شرکت
فیصل آباد ۔مرجع تقلیدعالی قدر، آیت اللّٰہ العظمیٰ سیدعلی سیستانی کےوکیلِ الشیخ جعفرعلی نجفی الیعسوبی، ان کی پوری ٹیم اور حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ فیض علی کرپالوی صاحب کی انتھک محنت ومشقّت کی بدولت مدرسہ صادقین کا افتتاح کردیا گیا افتتاحی تقریب میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید تقی شاہ نقوی نے خصوصی شرکت کی علماء کرام کی بڑی تعداد تقریب میں شریک تھی