• جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بطور چیف جسٹس مبارکباد پیش کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • یکم ربیع الاول کے احتجاج کی تیاریوں پر اظہار تشکر مزید تیاری رکھنے پر تاکید دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ سید تقی شاہ نقوی سندھ کے دورے پر
  • امام حسین نے بقائے اسلام کیلئے عظیم قربانی دی، علامہ عارف واحدی
  • شیعہ علماء کرام کا خصوصی وفد گلگت پہنچ گیا علامہ شبیر میثمی وفد کے ہمراہ
  • آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی کے انتقال پر علامہ شبیر حسن میثمی کی تعزیت
  • یــوم آزادی پاکســـتان محبـــت اخوت اور تمام طبقات کےحقوق کا درس دیتا ہے
  • قیادت و تنظیم کے وفادار مولانا غلام عباس جویو انتقال کرگئے
  • متنازعہ فوجداری بل بارے جلد قومی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، علامہ شبیر میثمی
  • نواب شاہ کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں

تازه خبریں

چین کا امریکا پر پلٹ وار، متعدد مذاکرات بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ

سحر نیوز/ دنیا: خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزارت خارجہ نے تائیوان کے دورے پر نینسی پیلوسی کے ’چین کی سخت مخالفت‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بیجنگ ’چین-امریکا موسمیاتی تبدیلی کے مذاکرات کو معطل کر دے گا‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ بیجنگ اور واشنگٹن کے عسکری رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے ساتھ دو سیکیورٹی اجلاس کا منصوبہ بھی ختم کر دے گا۔

چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ غیر قانونی تارکین وطن کی وطن واپسی، عدالتی مدد اور بین الاقوامی جرائم کے ساتھ انسداد منشیات کی کارروائی پر واشنگٹن کے ساتھ تعاون معطل کررہا ہے۔

علاوہ ازیں اس سے قبل چین نے کہا تھا کہ نینسی پیلوسی اور اس کے خاندان پر غیر متعینہ پابندیاں عائد کرے گا۔