نواب شاہ کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جامشورو میں س روہڑی تک ریل پٹری کی از سر نو تعمیر کی جائے۔
ـــــ
مرکزی سیکرٹـــــری جنــــرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیـــر حســـن میثمــــی ۔