تازه خبریں

فلسطین امن کے لئے 20 نکاتی منصوبہ دھوکہ و فریب ہےشیعہ علماء کونسل پاکستان

فلسطین امن کے لئے 20 نکاتی منصوبہ دھوکہ و فریب ہےشیعہ علماء کونسل پاکستان

جعفریہ پریس پاکستان : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کے لئے پیش کئے جانے والا 20 نکاتی پلان سامراج کی جانب سے دھوکہ اور فریب ہے ناپاک منصوبہ اسرائیل کو مزید مضبوط بنانے کا اعلان ہے