تازه خبریں

"تحصیل لیاقت پور میں شیعہ علماء کونسل کی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیاں"

تحصیل لیاقت پور میں شیعہ علماء کونسل کی امدادی سرگرمیوں کی رپورٹ

تحصیل لیاقت پور
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی کی سرپرستی میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ہدایت پر شزہرا اکیڈمی کے تعاون سے شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل لیاقت پور کے زیر اہتمام تحصیل لیاقت پور کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں علامہ موسیٰ رضا جسکانی صاحب (مرکزی نائب صدر) کی نگرانی میں تحصیل و ضلع کمیٹی کے تحت جامعہ آلِ محمد علیہم السلام جن پور (لیاقت پور) کے ذریعہ مرحلہ اوّل میں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، جن سے 500 سے زائد خاندان مستفید ہوں گے۔

⚘️ بستی شہباز خان گوپانگ
⚘️ بستی سادات (اقبال شاہ)
⚘️ بستی گوپانگ
⚘️ بستی لمبر گوپانگ
⚘️ بستی سید غلام اکبر شاہ
⚘️ بستی غلام حیدر خان چانڈیہ
⚘️ بستی رسول بخش
⚘️ بستی ملکوا
⚘️ محلہ خواجگان
⚘️ بستی سگو
⚘️ بستی مجن شاہ
⚘️ بستی منظور گھویا
⚘️ بستی سادات
⚘️ بستی اسماعیل گھویا
⚘️ بستی مجن شاہ (سادات)
⚘️ بستی رمضان گھویا
⚘️ چاہ سوڈے والا
⚘️ بستی سید علام اصغر شاہ
⚘️ بستی اصغر گھوٹیا
⚘️ بستی حیدر خان گھوٹیا
⚘️ بستی حضور بخش گبول
⚘️ بستی حاجی ناصر گبول
⚘️ بستی اختر گبول
⚘️ ڈیرہ ویری
⚘️ ٹھل حمزہ
⚘️ چاہ بخشو والا
⚘️ نبی جھلن
⚘️ بستی سید مرید حسین شاہ
⚘️ موضع حیات ماچھی