تحصیل شکارپور، سندھ،
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی کی سرپرستی میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ہدایت پر زہرا اکیڈمی کے تعاون شیعہ علماء کونسل تحصیل شکارپور کے زیر انتظام تحصیل شکارپور کے گرد و نواح میں واقع مختلف دیہاتوں کے 11 مستحقین کے مکانات کا پختہ، معیاری اور پائیدار تعمیراتی کام تکمیل کو پہنچ چکا ہے اور مکانات مکمل عزت و شرف کے ساتھ مستحقین کے حوالے کردیئے گئے ہیں.




۔
۔