تازه خبریں

علامہ شبیر میثمی کا اسلامی تحریک پاکستان کے ہدف سے متعلق بیان

اسلامی تحریک پاکستان کا ہدف اقتدار کا حصول نہیں — علامہ شبیر میثمی

اسلامی تحریک پاکستان کا ہدف اقتدار کا حصول نہیں، علامہ شبیر میثمی

اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک پاکستان کا ہدف اقتدار کا حصول نہیں، محروموں کی ترجمانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی تحریک پاکستان کو سنی و شیعہ اور دیگر مذاہب کے عوام کی حمایت حاصل ہے۔

انتخابات، شفافیت اور عوامی اعتماد

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کا شفاف ہونا حلقہ کی تقدیر بدل دے گا اور گلگت بلتستان کے عوام میں جو مایوسی پھیلی ہوئی ہے اسلامی تحریک کی جیت کے بعد وہ ختم ہوگی۔


قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر عوامی حمای

گلگت بلتستان کے عوام نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر پہلے بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے اسلامی تحریک کے اُمیدواروں کو کامیاب کروایا تھا۔