فلپائن منیلا: فلپائن کے ایک جزیرے پر داعش سے منسلک مسلح جنگجوؤں کے حملے میں ایک افسر سمیت 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ August 30, 2016
پاکستان خطے میں تنازعات کے خاتمے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرے مسلمانوں کا باہمی اتحاد ضروری ہے قائد ملت جعفریہ