ملک بھر سے علامہ مرزا یوسف حسین پر قاتلانہ حملہ حکومتی ارکان کے منہ پر ایک اور طمانچہ ہے،عبداللہ رضا December 29, 2013
ملک بھر سے حکومت علامہ مرزا یوسف کی گاڑی پردہشتگردانہ حملے میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کرے، قائد ملت جعفریہ پاکستان December 29, 2013
سندھ علامہ مرزا یوسف کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اورانکا ذاتی محافظ شہید December 29, 2013
گلگت بلتستان حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ فرقہ واریت اور مذہبی انتہاپسندی کو فروغ دینے والے ایسے شرپسند مذہبی راہنماوں کیخلاف فوری طور پر کاروائی کرے، مدثر رضا December 29, 2013
پنجاب وزارت مذہبی امور پاکستان کی جانب سے اسلام آباد ہوٹل میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے موضوع پر سیمینار شیعہ علما کونسل کی شرکت December 28, 2013
گلگت بلتستان لدھیانوی کسی کا کفر ثابت کرنے سے پہلے اپنا مذہب ثابت کرے کہ وہ کس مذہب سے تعلق رکھتا ہے، علامہ شیخ مرزا علی December 27, 2013
پنجاب راولپنڈی چہلم شہداء کربلا کے موقع پرقائد ملت جعفریہ کی حکمت عملی کے مزید ثمرات ظاہر ہونے لگے December 26, 2013
ملک بھر سے ہم تمام مکاتب فکرکےعلماء کرام، انتظامیہ، تاجر برادری اور عوام الناس کے تعاون کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں،علامہ عارف حسین واحدی December 25, 2013
قومی .قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی چہلم امام حسین راولپنڈی کے جلوسوں میں شرکت .مکمل رپورٹ December 25, 2013
پنجاب بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر علامہ ساجد نقوی کا پیغام December 25, 2013
ملک بھر سے ملک بھر میں چہلم شہدائے کربلا کے جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہو تے ہو ئے منزل مقصود پہنچ کر اختتام پذیر December 24, 2013
پنجاب قائد ملت جعفریہ کی قیادت میں راولپنڈی کا مرکزی جلوس اپنے روایتی مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا قدیمی امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر December 24, 2013
ملک بھر سے راولپنڈی سمیت ملک بھرمیں چہلم امام حسین علیہ السلام کے تمام تر جلوس اپنے روایتی روٹس سے ہی برآمد کئے جارہے ہیں ،پنڈی جلوس کی قیادت قائد ملت جعفریہ کررہے ہیں، علامہ عارف حسین واحدی December 24, 2013
ملک بھر سے اگر امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم کے موقع پر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو اس کی مکمل ذمہ داری حکومت اور انتظامیہ پر عائد ہوگی،ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر December 23, 2013
ملک بھر سے راولپنڈی سمیت ملک بھر میں چہلم سیدالشھداء کے جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہی گزریں گے، علامہ عارف حسین واحدی December 23, 2013
ملک بھر سے قائد ملت جعفریہ سے مختلف علماء کرام اور تنظیمی و سماجی شخصیات کے وفود کی ملاقاتیں ،چہلم امام حسین (ع) کے حوالے سے تفصیلی گفتگو December 22, 2013
حکومت پنجاب کا ملت جعفریہ کی مرکزی قیادت سے رابطہ ، پنڈی سمیت صوبہ بھر میں تمام تر جلوس چہلم سید الشھداء (ع) کے حوالے سے فول پروف سیکورٹی انتظامات کی یقین دہانی December 22, 2013
خیبرپختونخواہ حکومت آئینِ پاکستان کے تحت شہریوں کے آئینی حقوق کی حفاظت میں اپنا کردار اداء کرے۔آخونزادہ مجاہد علی اکبر December 22, 2013