تازه خبریں

کوئٹہ: دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی

کوئٹہ: دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی

کوئٹہ: سریاب روڈ پر BNP کے جلسے پر بم دھماکےکی شدید الفاظ

میں مذمت کرتے ہیں خودکش حملہ افسوسناک ہے..

13 افراد کی شہادت پر پسمــاندگان کو تعـزیت پیش کرتے ہیں اور

لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں…

حکومت اور سکیورٹی ادارے بلوچسـتان سے دہشتـگردی کے خاتمے

کے لیے اقــدامات مزید تیز کریں.

____

سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی