ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ھیں-علامہ عارف واحدی
بین الاقوامی قوانین کی سخت خلاف ورزی ھے عالمی برادری فوری نوٹس لے-نائب صدر شیعہ علما کونسل
جنگ کے آغاز سے ٹرمپ مسلسل اسرائیل کی سرپرستی کر رھا ھے-عارف واحدی
کیا ایسا دھشتگرد عالمی نوبل پرائز کا حقدار ھو سکتا ھے؟۔علامہ واحدی
امت مسلمہ خاصکر پاکستان کو اس دھشتگردی پر مضبوط اسٹینڈ لینا ھو گا-شیعہ علما کونسل
عالمی سطح پر عالم اسلام کے اتحاد کا وقت ھے -علامہ عارف حسین