قائد ملت جعفریہ پاکستان کی سرپرستی میں علامہ شبیر حسن میثمی (زہرا اکیڈمی) کی نگرانی میں تحصیل مظفرگڑھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں بالخصوص جاڑیانوالہ، کڑی علی مردان، اعوان والا، جوانہ بنگلہ، نرالی والا اور خان گڑھ میں 78 سیلاب متاثرہ گھرانوں کے لئے خیموں کی تنصیب کا منصوبہ مکمل