سکردو: اسلامی تحریک پاکستان کی رکن اسمبلی ریحانہ عبادی کی جانب سے تنجوس میں اسپتال کا سنگ بنیاد
اسلامی تحریک پاکستان کی رکن اسمبلی ریحانہ عبادی اور شبیر حافظی کا دورہ تنجوس
اہالیان تنجوس کے لیے ہسپتال کا تحفہ
تنجوس کے عوام میں خوشی کی لہر عوام نےقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی اور قومی جماعت سمیت رکن اسمبلی ریحانہ عبادی کا شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہلیتھ آفیسر ڈاکٹر مبشر اور حلقہ ٢ گمبہ سکردو کے تحصیلدار محمد حسین بٹ صاحب بھی موجود تھے۔عنقیرب تقریب سنگ بھی منعقد ہوگا