تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کے صدر کا اندرون سندھ کا دورہ جاری

شیعہ علماء کونسل اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ
جعفریہ پریس سندھ
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کا سندھ کے مختلف علاقوں کا تنظیمی دورہ تنظیمی دورے کے دوران مختلف علاقوں میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو مختلف مومنین کے گھروں میں ان کے مرحومین کی فاتحہ خوانی کی صوبائی صدر کا سندھ کے مختلف علاقوں میں رات گئے عوام اور کارکنان کی جانب سے استقبال بھی کیا گیا علامہ سید ناظر عباس تقوی نے عمرکوٹ،،کندری(مدرسہ حسینی کا دورہ )،گوٹ پلیوخان،گوٹ رند،گوٹ فضل رند،کوٹ لاشاری،کوٹ لغاری کا دورہ کیا