قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سندھ پلگرمز ویلفیئر آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
10 دسمبر 2019
جعفریہ پریس : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے سندھ پلگرمز ویلفیئر آرگنائزیشن کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات۔
ملاقات میں مولانا کرم علی حیدری مشہدی ، پلگرمز ویلفیئر کے صدر غلام بشیر دھیراج ، نائب صدر آفتاب حسین موجود تھے اس موقع پر امور زائرین کے حوالے سے مفصل گفتگو ہوئی