راولپنڈی :
قائد ملت جعفریہ پاکسان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ملک کی مجموعی صورتحال سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی اور جاری امدادی آپریشن سمیت گلگت بلتستان کے دورے کے حوالے سے رپورٹ پیش کی قائد محترم نے گزارشات پر وفد کی رہنمائی کی ملاقات میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جناب محمد علی قائد اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ بھی شریک تھے


