تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے کواردو کے عوام کو ہسپتال کا تحفہ۔

اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے کواردو کے عوام کو ہسپتال کا تحفہ۔

اسلامی تحریک پاکستان کی جانب سے کواردو کے عوام کو ہسپتال کا تحفہ۔

اسلامی تحریک کے صوبائی صدر علامہ سید محمد عباس رضوی ، علامہ شیخ محمد رضا بہشتی صدر ضلع سکردو علامہ سید حسن فلسفی،محترمہ ریحانہ عبادی ممبر گلگت بلتستان اسمبلی اور حلقہ دو کے رہنماء ایڈوکیٹ محمد شبیر حافظی کا دورہ کواردو عمائدین وسرکردہ گان سے تفصیلی ملاقات اور مسائل کا جائزہ۔اس موقع پر حجتہ الاسلام سید محمد عباس رضوی اور ریحانہ عبادی نے ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
علاقے کے علماء کرام اور عمائدین اور عوام نے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی دام عزہ ،اسلامی تحریک پاکستان بلتستان اور ریحانہ عبادی کا شکریہ ادا کیا۔